Thursday March 28, 2024

پاکستان کو تاریخی شکست دے کر افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیا

شارجہ: افغانستان کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم سے سیریز جیتنا ہمارے لیے فخر کی بات ہے ، افغان ٹیم کی قیادت کرنے پر خوشی ہے ۔ ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے کھلاڑی اچھا کھیلے اور گیم کو آخر تک لے کر گئے ۔ انہوں نے کہا کہ شارجہ کی وکٹ کے بارے میں آپ کچھ بھی نہیں کہہ سکتے اور پاک افغان کرکٹ میچ ہمیشہ ہائی پریشر گیم ہوتا ہے ، اپنے لڑکوں کو یہ کہا تھا کہ گیم کو آخر تک لے کر جانا ہے ۔ راشد خان نے کہاکہ ہمیں پتہ ہے کہ ہمارے پاس ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو آخری اوورز میں 10 کے رن ریٹ سے بھی کھیلنا جانتے ہیں ۔

FOLLOW US