Sunday January 19, 2025

‘بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، شاہد آفریدی کا تہلکہ خیز بیان

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑ کر اپنی بلے بازی پر توجہ دینی چاہیے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر سپورٹس صحافی صادق نے شاہد آفریدی کا ایک بیان شئیر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ کربلےبازی پر توجہ دینی چاہیے ، ہمارے پاس ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کے لیے شاداب خان ، محمد رضوان اور شان مسعود جیسے کھلاڑی ہیں۔

FOLLOW US