Saturday May 4, 2024

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : بارش ہوئی تو اس کا فائدہ کس ٹیم کو ہوگا ؟ جانیں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے – پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے انتہائی اچھی خبر بالکل بھی نہیں آئی ہے – تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں بارش کی پیشن گوئی ہے – آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کا فائنل مقابلہ میلبورن میں کھیلا جائے گا – میچ میں ایک ٹیم نے تو پاکستان ہے – دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ہوجائے گا کیا بھارت آگے آئے گا یا پھر بھارتی کرکٹ ٹیم اگے رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی –

معروف موسم کی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں بارش کا امکان 95٪ ہے – یہ بارش 10 سے 24 ملی میٹر کے درمیان ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے – ایک رسیرو دے میں بھی بارش کا امکان 90٪ فیصد اور 5 سے 10 ملی میٹر ہے – رات کے وقت یعنی کے میچ کے وقت ہی بارش کا سب سے زیادہ امکان ہے! اگر دونوں دن میچ مکمل کا ہوسکا تو دونوں ٹیموں کو ٹرافی دے دی جائے گی – آئی سی سی اس میچ کا وقت تبدیل نہیں کرے گی اور ابھی تک ونیو پر بھی غور نہیں کیا گیا!

FOLLOW US