Friday January 24, 2025

عرفان پٹھان کے پاکستانیوں کے خلاف بیان پر بھارت کی شکست کے بعد شعیب اختر بھی میدان میں آگئے

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھارتی ٹیم کے سابق باؤلر عرفان پٹھان کے متنازعہ بیان پر جواب دے دیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ سے پاکستان کی شکست کے بعد عرفان پٹھان نے پاکستانیوں سے متعلق متنازعہ بیان دیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ “پڑوسیو ، جیت آتی جاتی رہتی ہے لیکن عزت آپ کے بس کی بات نہیں” ۔اس پر جواب دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ‘ارےبھائی!کیا ہوا ، کسی نے کچھ کہا تو مجھے بتاؤ ،میں ڈانٹوں گا

FOLLOW US