Sunday January 19, 2025

‘اب مجھلے یقین ہو گیا پاکستان کو کوئی توڑ نہیں سکتا، قومی کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں جیت کے بعد شعیب اختر کیا بیان

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اب مجھے یقین ہے اس قوم کو کوئی توڑ نہیں سکتا، پاکستان ٹیم کو یہاں تک پہنچانے میں پاکستانیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔
شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ سب کچھ پاکستانیوں کی دعاؤں کی وجہ سے ہے ، تاہم مجھے پہلے ایسا لگتا تھا کہ پاکستان یہاں تک نہیں پہنچے گا اور پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوجائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم نے بہت زبردست بولنگ اور بیٹنگ کی، جس پر میں پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

FOLLOW US