Sunday January 19, 2025

بابر اور رضوان کی شاندار پارٹنر شپ۔بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

اسلام آباد: بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ پر ٹوئٹ کی ہے۔پاکستان کے دونوں اوپنرز نے 100 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی جس پر عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ‘رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر فارم میں آئے۔

FOLLOW US