Friday January 24, 2025

ورلڈکپ سیمی فائنل۔قومی کپتان بابر اعظم کا سڈنی کی جانب روانگی سے پہلے اہم پیغام وائرل ہو گیا

اسلام آباد: قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے سڈنی روانہ ہوگئی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل بدھ کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم سیمی فائنل میں شرکت کے لیے ایڈیلیڈ سے سڈنہ روانہ ہوئی جس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی ہیں۔دوسری جانب کپتان بابراعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سڈنی روانگی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ ’ سڈنی ہم دوبارہ آگئے ہیں‘۔

FOLLOW US