Friday January 24, 2025

بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کو آگے جانے کیلئے بنگلادیش کو شکست دینا لازم، کیا پاکستان شکست دے پائے گا ؟

اسلام آباد : جنوبی افریقا کی نیدرلینڈز کے خلاف اپ سیٹ شکست کے ساتھ بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ ٹو کی دوسری سیمی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ پاکستان اور بنگلادیش میچ سے ہوگا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی فاتح ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گی۔

FOLLOW US