Sunday January 19, 2025

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں محمد رضوان کی شرٹ میںکیا انوکھی اور منفرد بات ہوگی جو اسے الگ بنادئے گی؟

اسلام آباد: قومی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرائی سیریز کے فائنل سمیت ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میچز کے لیے نئی شرٹ کا انتخاب کرلیا۔آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز میں محمد رضوان اپنے سیکنڈ نیم ’رضوان‘ کے بجائے فرسٹ نیم ’محمد‘ نیم کی شرٹ پہن کر کھیلیں گے تاہم رضوان کا شرٹ نمبر 16 ہی رہے گا۔یاد رہے کہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے آخری اووز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر لی۔میچ میں محمد رضوان نے 29 گیندوں پر 34 رنز اسکور کیے۔

FOLLOW US