Monday January 27, 2025

میچ ہارنے کے بعد افغان فینز نے شارجہ سٹیڈیم کی کرسیاں توڑ کر پاکستانیوں پر برسا نا شروع کردیں

شارجہ : ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے دلچسپ میچ کے بعد افغانستان کو شکست دے دی جس پر سٹیڈیم میں موجود افغان فینز آپے سے باہر ہو گئے اور اپنی آنکھوں کے سامنے افغان ٹیم کو ہارتے دیکھ کر طیش میں آکر پاکستانی فینز کو مارتے رہے۔ سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میچ ہارنے کے بعد افغان فینز نے سٹیڈیم کی کرسیاں توڑنا شروع کردیں اور پاکستانیوں پر برسانا شروع کردیں ۔ ایک افغان نوجوان نے پاکستانی نوجوان کی کمر پر کرسی ماری ۔

https://fb.watch/fpb3jQp2ug/

FOLLOW US