Sunday January 19, 2025

بابر اعظم نے غلاف کعبہ تیاری کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مدینہ: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری کی بھی سعادت حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی مشہور شخصیات سمیت قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔عمرے کی سعادت کے دوران ہی بابر اعظم کو غلاف کعبہ میں تیاری کا حصہ بننے کی سعادت حاصل کرنے کا بھی موقع ملا ہے،جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور ان کے مداح ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 3 مئی کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

آصف زرداری ،نواز شریف نے غیر قانونی طور پر کتنی گاڑیا ں توشہ خانہ سے نکلوائیں؟سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کردیا

FOLLOW US