Sunday January 19, 2025

وزیراعظم کیخلاف توہین آمیز بیان:سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی۔ رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہےکہ رشید الحسن نے پی ایچ ایف کے بھجوائےگئے شوکاز کا جواب نہیں دیا اور ان پر پابندی حکومت کی ہدایات پر لگائی گئی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے بھی رشید الحسن پر پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رشید الحسن کے ریمارکس کا حکومت کی جانب سے سخت نوٹس لیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روزبھی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی

نوشکی، کیپٹن بلال خلیل کی شہادت سے قبل لگائی گئی انسٹا اسٹوری وائرل

حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے، اب وہ پھنسنے والی ہے شادی کے دعویدار بلال کا سندھ کی اہم ترین شخصیات رسائی تک ہے۔سینئر صحافی کا دعویٰ

FOLLOW US