Sunday January 19, 2025

پی ایس ایل سیون، کتنے فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت ہوگی؟ اہم خبر آگئی

کراچی : نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی ا و سی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت دیدی ہے۔ ا س سے قبل 100 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی تاہم کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تماشائیوں کی تعداد کو کم کردیا گیا ہے۔میچز کے دوران کورونا ایس او پیز پر عمل کروانا پی سی بی کی ذمہ داری ہوگی۔صرف ویکسی نیٹڈ افراد ہی گراؤنڈ میں داخل ہوسکیں گے جبکہ ماسک پہننا بھی ضرور ہوگا۔

1999 میں نوازشریف کے وکیل اعتزاز احسن نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

وہ سمجھتے ہیں ہم غلام ہیں اور آواز بلند نہیں کریں گے، وہ غلطی پر ہیں،پارلیمنٹ میں اپنی آواز بلند کررہا ہوں، نورعالم خان کا ٹویٹ

سانحہ مری، انکوائری رپورٹ پیش، 15 افسروں کے خلاف کارروائی، وزیر اعلیٰ نے پریس کانفرنس میں دبنگ اعلان کردیا

FOLLOW US