Monday January 20, 2025

دو پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر دیا گیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ماہ نومبر کے پلئیر آف دی منتھ کے لیے متعدد کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔ رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طر ف سے سب سے زیادہ سکور بنانے والے اوپنر عابد علی کو بہترین پرفارمنسز کا انعام مل گیا اورآئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر لیا ہے۔عابد علی کے ساتھ آسڑیلین اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر اور نیوزی لینڈ کے سٹار فاسٹ باؤلر ٹِم ساؤتھی شامل ہیں ،بہترین ووٹنگ پرکسی ایک کو ماہ نومبر کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ دیا جائے گا ۔ دوسری جانب ویمن کرکٹرز میں پاکستان کی انعم امین ،ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز اور بنگلادیشی ناہیدہ اختر کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری

https://twitter.com/ICC/status/1468264101222797316?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1468264101222797316%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F07-Dec-2021%2F1374992

چوتھے روز کا کھیل ختم ، ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کیخلاف ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ ،35 رنز دیکر6 وکٹیں گرا دیں

حسن اور حسین نواز اپنے پاپا کی پارٹی کو ووٹ ڈالنے کی سہولت دینا چاہتے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا ہمارا منشور ہے ، ہم اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے

FOLLOW US