Wednesday January 22, 2025

بابر اعظم نے رواں سال بیٹنگ ریکارڈز میں تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈھاکہ: بابر اعظم رواں سال سب سے زیادہ سنیچریاں اور ففٹیاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق بابر اعظم نے اب تک رواں سال 13 ففٹیاں اور تین سینچریاں سکور کی ہیں۔رواں سال کسی بھی بلے باز نے اتنی ففٹیاں یا سینچریاں سکور نہیں کیں۔اس فہرست میں دوسرے نمبر پر بھی پاکستان بلے باز محمد رضوان ہیں جنہوں نے دو سینچریاں اور 12 ففٹیاں سکور کی ہیں۔اس فہرست بھارتی اوپننگ بلے باز روہت شرما تیسرے نمبر پر ہیں انہوں نے دو سینچریاں اور نو ففٹیاں سکور کی ہیں۔اس فہرست میں ویرات کوہلی چوتھے نمبر پر ہیں انہوں نے رواں سال بھی کوئی سینچری سکور نہیں کی تاہم ان کی ففٹی پلس سکور کی تعداد 10 ہے۔جنوبی افریقہ کے بلے باز ایڈن مارکرم ایک سینچری اور نو ففٹی پلس سکور کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

یقین ہے کہ عمران خان سیالکوٹ واقعہ کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے۔ سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے

دوسرا ٹیسٹ ، بھارت نے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم کو اتنے کم سکور پر آوٹ کر دیا کہ شائقین کرکٹ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کے ایک ہی باولر نے بھارت کی پوری ٹیم کو کتنے رنز پر آوٹ کر دیا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

FOLLOW US