Sunday January 19, 2025

ثانیہ مرزا کی نشتر سپورٹس کمپلیکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس

لاہور: ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے نشتر سپورٹس کمپلیکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کی۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا آج (منگل کو) نشتر سپورٹس کمپلیکس پہنچیں جہاں انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں اعصام الحق اور عقیل خان کے ساتھ پریکٹس کی۔ نشتر سپورٹس کمپلیکس میں انہوں نے انٹرنیشنل معیار کے ٹینس کورٹ بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔اچھے ٹینس کورٹ بننے سے اس کھیل کو فروغ ملے گا۔ واضح رہے کہ ثانیہ مرزا ان دنوں شعیب ملک کے ہمراہ پاکستان میں موجود ہیں، وہ اس سے قبل کراچی گئیں تھیں جبکہ گزشتہ دو روز سے وہ لاہور میں موجود ہیں۔

اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی 14روپے31 پیسے فی کلو سستی کردی

جعلی نوکری کے اشتہار پر راولپنڈی جانے والے سینکڑوں اُمیدوار سراپا احتجاج پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

https://twitter.com/Sabipasha5/status/1465631658967973891?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1465631658967973891%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F30-Nov-2021%2F1372032

FOLLOW US