Friday May 3, 2024

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی ، قومی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں کونسی پوزیشن پر آگئی؟ بڑی بڑی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم دوسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے۔ بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان چوتھے نمبر پر ہیں تاہم انکا تیسری پوزیشن پر موجود ّآسٹریلوی کپتان ایرون فنچ سے فاصلہ مزید کم ہوکر صرف دو پوائنٹس کا رہ گیا ہے۔ ایرون فنچ کے 733 جبکہ محمد رضوان کے 731 پوائنٹس ہیں۔ باؤلرز اور آل راؤنڈرز کی فہرست میں کوئی پاکستان ٹاپ ٹین میں موجود نہیں ہے۔ باؤلرز کی فہرست میں شاہین شاہ آفریدی 13ویں جبکہ حارث رؤف 20 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں،، آپ حکم کریں ہم ایکشن لیں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی

وزیراعظم کی ممکنہ آمد، سپریم کورٹ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ سپریم کورٹ میں سیکیورٹی کی اضافی نفری طلب کر لی گئی

”پاکستان ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے اور نیوزی لینڈ ۔۔“جنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلیسس نے بڑی پیشگوئی کر دی

FOLLOW US