Monday January 20, 2025

ٹی 20 ورلڈکپ، دو بڑی ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں

شارجہ: گروپ ون سے بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں ہیں۔ بنگلہ دیش نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں اور اس کو چاروں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، سری لنکا کی ٹیم نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میچ جیتا ہے۔گروپ ون میں انگلینڈ کی ٹیم آٹ پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ آسڑیلیا کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ ، نئی پابندی لگا دی گئی

نامحرم عورتوں کے ساتھ جنسی تعلقات حلال ہیں، مفتی عبد القوی کا فتوی

FOLLOW US