Wednesday January 22, 2025

اب ہر ٹیم پاکستان سے کھیلنے سے ڈرے گی، انگلش کپتان نے قومی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں اب ہر ٹیم پاکستان سے کھیلنے سے ڈرے گی۔ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم اسوقت شاندار ہے، وہ یقینی طور پر سیمی فائنل میں پہنچیں گے، اب ہر ٹیم دعا کرے گی کہ سیمی فائنل میں انکا مقابلہ کسی دوسری ٹیم سے ہو اور وہ انہیں شکست دے دے۔ ان کو کرکٹ کھیلتے دیکھنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔

جھوٹی نازیبا ویڈیوز کا معاملہ، لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق نے بڑا قدم اٹھا لیا

نیوزی لینڈ کی شکست پر گراؤنڈ میں ‘سکیورٹی سکیورٹی’ کے نعرے سوشل میڈیا پر بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم پر طنز کیا جارہا ہے

FOLLOW US