Sunday January 19, 2025

12 سالہ پاکستانی بچے نے بھارت کے بڑے کھلاڑی کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔ہر پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا

اسلام آباد: پاکستانی نوجوان دانیال محسود نے بھارت کے امان چھتریا کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، دانیال کا یہ دوسرا گینز ورلڈ ریکارڈ ہے۔پاکستانی اتھلیٹ دانیال محسود نے ایک اور بڑا اعزاز پاکستان کے نام کردیا، بھارتی شہری امان چھتریا کے ایک منٹ میں 37 نو ہینڈیڈ کیپ اپس کرنے کا عالمی ریکارڈ تھا جو دانیال محسود نے توڑ دیا۔دانیال نے ایک منٹ میں 43 نوہینڈیڈ کیپ اپس کرکے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا، جو دنیا کا دوسرا گینز ورلڈ ریکارڈ ہے۔رپورٹ کے مطابق دانیال 43 مرتبہ گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں اور اب تک مجموعی طور پر عرفان محسود کلب کے 51 گینز ورلڈ ریکارڈ ہوچکے ہیں۔

نیپرا کی رپورٹ میں ملک میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق اہم انکشاف، حماد اظہر نے نیپرا رپورٹ تسلیم کرنے سے انکارکر دیا

کیا شارخ خان کے بیٹے آریان خان کو جان بوجھ کر پھنسایا گیا؟ کروز شپ پر ہوئی پارٹی کی اصل ویڈیو تو اب منظر عام پر آگئی

ڈاکٹر شاہد مسعود نے چار وزراء کو جی ایچ کیو آنے سے روک دیئے جانے کا دعویٰ کردیا

FOLLOW US