Monday January 20, 2025

پہلے میچ میں شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو جھٹکا کنگسٹن سے بڑی خبرآگئی

کنگسٹن : پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے ٹاس جیت کر بابراعظم کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ اس موقع پر کپتان بابر اعظم کا کہنا تھاکہ پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے لیکن ٹاس ہمارے ہاتھ میں نہیں جبکہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور یاسرشاہ کی جگہ نعمان علی کو شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دی تھی۔

میں ٹک ٹاک کے حق میں نہیں ہوں، اس کی وجہ سے ایسی خواتین باہر آگئیں جو گھروں میں بیٹھی تھیں، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی پرانی ویڈیو سامنے آگَئی

پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے پرخاموش نہیں بیٹھ سکتے، جنرل قمر جاوید باجوہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جوعلاقائی امن میں رکاوٹ ہیں، توقع ہےکہ افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگی

FOLLOW US