Friday May 3, 2024

ڈیرن سیمی کا ستارہ پاکستان ملنے پر اظہار خوشی ، ایسا نعرہ لگا دیا کہ بھارتی جل بھن جائیں

جمیکا: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے شیئر کردہ پیغام پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے پر شکر گزار ہوں۔ ڈیرن سیمی کا اپنے ٹویٹ میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کرکٹ نے مجھے بہت سارے یادگار لمحات دیے ہیں، جن میں سے ایک پاکستان آنا بھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد دیتا ہوں۔

حکومت میں آئے تو افغان کرکٹ ٹیم برقرار رکھیں گے افغان طالبان کا اعلان

جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ ، پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں بارے بھی خبر آگئی

FOLLOW US