Thursday January 23, 2025

بھارتی فین جشن منارہے تھے مگر ایسا کیا ہوا کہ اگلے ہی لمحے سر پکڑنا پڑ گیا؟ دلچسپ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

ساوتھمپٹن:ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میچ کے دوران بھارتی فین کے جشن منانے کے دوران ہی وکٹ گرگئی، اور اس لمحے کو کیمرے کی آنکھ نے ریکار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فائنل میچ کے آخری دن بھارتی بلے باز اجینکے ریحانے کریز پر موجود تھے اور اس وقت بھارت کی پوزیشن قدرے مستحکم تھی جس پر بھارتی فینز جشن منارہے تھے کہ اچانک اسی لمحے اجینکے ریحانے ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے جس پر جشن مناتے بھارتی فین کو سر پکڑنا پڑ گیا اور وہ ریحانے کے آؤٹ ہونے پر کافی افسردہ دکھائی دیا۔

FOLLOW US