Wednesday April 24, 2024

ملتان سلطانز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، مگر اسلام آباد یونائیٹڈ کا مستقبل کیا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

ابوظہبی:ملتان سلطانز کی ٹیم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ دوسری جانب شکست کھانے والی اسلام آبا د یونائیٹڈ کی ٹیم فائنل کھیلنے کی دوڑ سے باہر نہیں ہوئی ہے۔آج (سوموار کو) کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والی میچ کی ونر ٹیم اسلام آباد کے ساتھ میچ کھیلے گی۔ان دو ٹیموں میں سے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ 24 جون کو ملتان سلطانز کی ٹیم کے ساتھ فائنل میچ کھیلے گی۔

FOLLOW US