Monday January 20, 2025

اسلام آباد کے خلاف جیت پر لاہور قلندر کو بڑا انعام مل گیا

ابوظہبی:اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف جیت کے بعد لاہور قلندر پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ لاہور کی ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ اسلام آباد کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر چلی گئی ہے۔لاہور قلند ر کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں اسلام آباد کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

FOLLOW US