Thursday January 23, 2025

کیا ہم آپ کی بیٹی وامیکا کی سوشل میڈیا پر جھلک دیکھ سکتے ہیں؟ مداح کے سوال پر ویرات کوہلی نے حیران کن جواب دے دیا

ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے حال ہی میں سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس پر مداحوں نے ان سے دلچسپ سوالات کیے ۔ اس دوران ایک مداح نے سوال کیا آپ کی بیٹی وامیکا کے نام کا مطلب کیا ہے اور کیا ہم اس کی جھلک دیکھ سکتے ہیں ؟اس پر جواب دیتے ہوئے بھارتی کپتان نے کہا کہ انہوںنے انوشکا شرما کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی بیٹی کوسوشل میڈ یا سے تب تک متعارف نہیں کرائیں جب تک وہ سمجھ نہ لے کہ یہ کیا ہے ۔؟انہوں نے مزید کہا کہ یہ وامیکا کا اپنا فیصلہ ہوگا۔

FOLLOW US