Tuesday January 21, 2025

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور محمد عامر کا کریبین پریمیئر لیگ سی پی ایل سے معاہدہ ہو گیاہے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور محمد عامر کا کریبین پریمیئر لیگ سی پی ایل سے معاہدہ ہو گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر بارباڈوس ٹرائیڈ ینٹس جبکہ شعیب ملک کی گیانی ایمزون واریئرز میں واپسی ہوئی ہے ، کریبین پریمیئر لیگ کے میچز اگست میں شروع ہوں گے ،سی پی ایل میں دیگر کھلاڑیوں کی شمولیت کیلئے پلیئرز ڈرافٹ اسی ما ہ کی28 تا ریخ کو ہوں گے۔ یا د رہے کہ محمد عا مر قو می کر کٹ ٹیم میں بطو ر فا سٹ بائولر تھے ۔شعیب ملک بھی قو می ٹیم کے ما یہ نا ز آ ل را ئونڈر ا ور سا بق کپتا ن ہیں جن کی قو می ٹیم کیلئے بہت سا ری خدما ت ہیں۔

FOLLOW US