Thursday January 23, 2025

مائیکل وان اورسلمان بٹ کی لڑائی میں پاکستانی اور بھارتی شائقین کرکٹ کی حیران کن طرفداریاں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر انگلینڈ اور پاکستان کے سابق کپتانوں کی لڑائی کی خوب دھوم مچی ہے۔ مائیکل وان کے کین ولیم سن او ر ویرات کوہلی کے حوالے سے بیان پر سلمان بٹ کے رد عمل کے بعد اب دونوں سابق کپتان ایک دوسرے سے لڑنا شروع ہو گئے ہیں۔ مائیکل وان نے سلمان بٹ کو ان کا سپاٹ فکسنگ سکینڈل یاد دلا یا ہے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر انگلینڈ اور پاکستان کے سابق کپتانوں کی لڑائی کی خوب دھوم مچی ہے۔ مائیکل وان کے کین ولیم سن او ر ویرات کوہلی کے حوالے سے بیان پر سلمان بٹ کے رد عمل کے بعد اب دونوں سابق کپتان ایک دوسرے سے لڑنا شروع ہو گئے ہیں۔

مائیکل وان نے سلمان بٹ کو ان کا سپاٹ فکسنگ سکینڈل یاد دلا یا ہے تو دوسری جانب سلمان بٹ نے مائیکل وان کا ذہنی قبض کا شکار قراردے دیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس معاملے پر بھارتی شائقین کرکٹ سلمان بٹ کی طرفداری کررہے ہیں جبکہ خود پاکستانی شائقین کرکٹ نے انھیں سپاٹ فکسر، کرپٹ اورغدارکہہ کراس معاملے سے دور رہنے کا مشورہ دے ڈالا ہے۔

FOLLOW US