Sunday January 19, 2025

بابراعظم نے آئی سی سی کے ’منتھ آف دی پلیئیر‘ کا اعزازبھی اپنے نام کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کےمنتھ آف دی پلیئیر کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔بابراعظم کے ساتھ پاکستان کے فخر زمان کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی، ان کے ساتھ خوشال بھرتیل نیپال بھی نامرد کردہ پلیئرزکی فہرست کا حصہ تھے۔ بابراعظم نے اپریل میں ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنےنام کی تھی۔ آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔

FOLLOW US