Thursday January 23, 2025

بھارت میں کورونا کا شکار انٹر نیشنل کرکٹر ہسپتال منتقل

ممبئی: نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹم سیفرٹ بھارت میں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹم سیفرٹ آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود تھے تاہم چارٹرڈ فلائٹ پر گھر روانگی سے قبل ٹم سیفرٹ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔کیوی کرکٹر کو کورونا کی معمولی علامات ہیں اور انہیں علاج کے لیے چنئی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

FOLLOW US