Friday January 24, 2025

ایک اور پاکستانی کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا وطن واپس بھیجنے کافیصلہ کر لیا گیا

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بائولر سہیل تنویر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنےپرنھیں لنکا پریمیئر لیگ سے باہر کردیا گیا ہے۔ایل پی ایل کی ٹیم کینڈی ٹسکرز نے سہیل تنویر کو احتیاطی بنیادوں پر ایونٹ نہ کھلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سہیل تنویر جو پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان سے نینشل اسٹیڈیم کر اچی میں لاہور قلندرز کے خلاف دوسرا ایلمینٹر کھیلے تھے اب پہلی دستیاب فلائیٹ سے وطن واپس آرہے ہیں۔لاہور سے 19 نومبر کو چارٹر طیارے کے ذریعے کولمبو پہنچنے والے سہیل تنویر کا سری لنکا میں کورونا ٹیست مثبت آیا،جس کے بعد انہیں ہم بن ٹوٹا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ سے قبل آئسولیشن کا سامنا تھا

FOLLOW US