Tuesday May 7, 2024

آئی پی ایل نے غلط آدمی کو چنا ہے۔۔اس سے اسلام آباد یونائیٹڈ کا یہ کھلاڑی ہزار ہا گنا بہتر ہے ۔۔ ڈین جونز نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ بھارتیوں کے سینوں پر سانپ لوٹنا شروع ہو گئ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے کپتان سٹیو سمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کے بال ٹمپرنگ میں ملوث ہونے پر ان دونوں کو ایک سال کی پابندی کاسامنا ہے ۔آئی سی سی کے قانون کے تحت یہ سزا ہرطرح کے فارمیٹ کی کرکٹ کےلئے قابل عمل ہے ۔ اس طرح ان دونوں کھلاڑیوں کوآئی پی ایل میں شرکت کی بھی اجازت نہیں ملی ۔ آئی پی ایل انتظامیہ نے

ان دوکھلاڑیوں کے متبادل کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ اور ایک ہارڈ ہٹنگ کرکٹر ہنرک کلاسین کو ایونٹ کےلئے چنا ہے جو تیز رفتار رنز کرنے اور زور دار شاٹس کھیلنے کی بنا پر مشہور ہیں تاہم آئی پی ایل انتظامیہ کے اس فیصلے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے مخالفت میں آواز اٹھا دی ہے اور انھوںنے کلاسین ہنرک کی نسبت اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کو بہتر قرار دے دیا ہے ۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انھوںنے کہا ہے

FOLLOW US