عالمی شہرت یافتہ مسلمان روسی باکسر خبیب کے والد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

       

ماسکو (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ مسلمان روسی باکسر خبیب کے والد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے، یو ایف سی عالمی چیمپئن کے 57 سالہ والد اور ٹرینر کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد مئی سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں فری اسٹائل باکسنگ کے سب سے مقبول باکسر خبیب اپنے والد اور ذاتی ٹرینر سے محروم ہوگئے ہیں۔ روسی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والے مسلمان یو ایف سی عالمی چیمپئن خبیب کے والد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ خبیب کے والد کی عمر 57 سال تھی اور وہ اپنے باکسر بیٹے کے ٹرینر بھی تھے۔ خبیب کے والد مئی کے ماہ میں کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ خبیب کے والد کی طبیعت مسلسل ناساز تھی اور انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا۔ تاہم اب ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور ان کا انتقال ہوگیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز! پاک فوج نے دشمن کے چاروں شانے چت کردیئے، لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
پاراچنار میں زوداردھماکا۔۔ 20افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
پاکستان کے بعد مزید 2 ممالک کا ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
تربت بازار میں زوردار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ ، شہری آبادی کو نشانہ بنا دیا
بریکنگ نیوز! لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے بدترین شیلنگ، پاک فوج کا بھی منہ توڑ جواب

سپورٹس
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ منسوخ ہو جانے کا امکان
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی تازہ ترین صورتحال، کئی ماہ سے کوئی میچ کھیلے بنا ہی پاکستانی ٹیم کیلئے خوشخبری
پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز منسوخ کرنا لاہور قلندرز کیساتھ بہت بڑی ناانصافی ہو گی: علی ترین
بریکنگ نیوز:ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر کروڑوں روپے کا ٹیکس عائد کر دیا
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، 3 کھلاڑیوں کی طویل عرصے بعد ٹیم میں واپسی
آئی سی سی نے ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان کر دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy