Monday January 20, 2025

محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے کس میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا؟ یقین کرنا مشکل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے کس میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا؟ جان کر محداح حیران رہ گئے۔ اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارو گلوکار محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا، فاطمہ سہیل نے انسٹاگرم پرخبر شیئر کی کہ وہ جلد ثمینہ ہمایوں سعید اینڈ ثنا شاہنواز کی پیشکش میں بننے والے ڈرامے میں اداکاری کریں گی، تاہم ڈرامے کے نام اور دیگر کاسٹ بارے تاحال کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

FOLLOW US