لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مداحوں کے دلوں کی دھڑکن دپیکا شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں،مداحوں کے دلوں کی دھڑکن دپیکا نے آخرکار شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیاری کا آغاز کردیا۔ دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی کے چرچے سوشل میڈیا پر
ہر طرف گونج رہے تھے اور اب دونوں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے۔ آجکل دپیکا لندن میں اپنی شادی کے حوالے سے زیورات کی شاپنگ کر رہی ہیں۔ آئندہ 3 سے 4 ماہ میں دپیکا اور رنویر کی شادی ہونے کے امکانات ہیں۔