Monday January 20, 2025

اسے کہتے ہیں اپنے پروفیشن میں مہارت ۔۔۔۔۔ بالی وڈ اداکارہ پریتی زینٹا نے پاکستان کی مقبول اور مشہور ترین زبان خوبصورتی سے بول کر سب کو حیران کر دیا ، ویڈیو آپ بھی دیکھیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زینٹا نے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے کہا کہ وہ اپنی پرکشش دوست زینب کے ساتھ گفتگو کرکے اپنی پشتو زبان پر مہارت دکھانا چاہتی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اس ویڈیو میں باکس آفس پر ہٹ کئی بھارتی فلموں جن میں دل چاہتا ہے، چوری چوری چپکےچپکے، کوئی مل گیا، کل ہو نہ ہو۔ ویر زارا، سلام نمستے، کبھی الوداع نہ کہنا، دل سے، سولجر، کیا کہنا اورہر دل جو پیار کریگا میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پریتی زینٹا کا کہنا ہے کہ زینب انکی پشتو کی استاد ہیں، اور آئندہ آئی پی ایل ون پر وہ مزید پشتوزبان سیکھیں گی۔

https://twitter.com/realpreityzinta/status/1190892018181926913

FOLLOW US