Tuesday January 21, 2025

پاکستانی اداکارہ ریما اور بھارتی اداکارہ شسمیتا سین کی ایسی تصویر وائرل کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

دبئی (ویب ڈیسک) ماضی میں پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مِس یونیورس ششمتا سین کے ہمراہ ایک تصویر اپلوڈ کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ریما خان نے ششمتا کے ساتھ دو تصویریں اپلوڈ کیں۔دونوں اداکاراؤں نے کسی فنڈ ریزنگ شو میں حصہ لیاتھا۔
ریما خان نےامریکا میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل بچوں کے لیے فنڈز اکھٹے کرنے کی تقریب میں شرکت کی تھی اور وہیں ان کی ششمتا سے ملاقات ہوئی تھی۔ اداکارہ نے ششمتا کے ساتھ ساتھ ایک اسپیشل بچے کے ساتھ لی گئی ایک تصویر بھی اپلوڈ کی۔

شادی کے بعد امریکا منتقل ہونے والی پاکستان فلم انڈسٹری کی چارمنگ گرل مختلف فلاحی کاموں میں حصہ لیتی رہتی ہیں۔ شاہد آفریدی کی ’تعلیم ہوگی عام‘ مہم میں بھی ریما خان نے شرکت کی تھی۔ ریما خان نے امریکہ میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل بچوں کے لیے فنڈز اکھٹے کرنے کی تقریب میں شرکت کی تھی اور وہیں ان کی سسشمیتا سے ملاقات ہوئی تھی۔ اداکارہ نے سسشمیتا کے ساتھ ساتھ ایک اسپیشل بچے کے ساتھ لی گئی ایک تصویر بھی اپلوڈ کی۔ شادی کے بعد امریکہ منتقل ہونے والی ریما خان مختلف فلاحی کاموں میں حصہ لیتی رہتی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B4KTo0YB6pJ/?utm_source=ig_web_options_share_sheet

FOLLOW US