Tuesday January 21, 2025

’’ یہ تم لوگ ہنی مون پر پیرس میں ۔۔۔۔‘‘ شرمیلا فاروقی نے حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی تصاویر پر حیران کُن ردعمل دے دیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی شوبز کی نامور جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور ان دنوں اپنی شادی کے بعد ہنی مون پر بیرون ملک روانہ ہوچکےن ہیں اور انکی تصاویر آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوری ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیمل خاور اور حمزہ علی عباسی اپنی شادی سے کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں لیکن پیپلز پارٹی کی نامور خاتون رہنماء شرمیلا فاروقی نے حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی تصویر پر حیران کن رد عمل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیمل خاور اور حمزہ علی عباسی کی تصاویر پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی متحرک رہنماء شرمیلا فاروقی نے رد عمل دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ شادی تو سادگی سے کر لی لیکن ہنی مون منانے پیرس چلے گئے ہو ۔۔۔‘‘ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی پیرس میں ہنی مون مناتے ہوئے تصاویر آپ بھی دیکھیں :

FOLLOW US