Tuesday January 21, 2025

آرنلڈ شیوازنیگر پر حملہ ۔۔۔۔۔ کروڑوں مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی اطلاعات

جوہانسبرگ ( ویب ڈیسک ) ہالی وڈ سٹار آرنلڈ شیوارزنیگر پر جنوبی افریقا میں حملہ کیا گیا مگر 71 سالہ اداکار فوری طور پر سنبھل گئے۔ کیلیفورنیا کے سابق گورنر جوہانسبرگ میں ایک کھیلوں کے ایونٹ میں بچوں کے ساتھ کھڑے تھے جب ایک شخص نے ان کی کمر پر فلائنگ کک ماری جس کے بعد آرنلڈشیوارزنیگر آگے کی جانب لڑھک گئے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ سٹار آرنلڈ شیوارزنیگر پر جنوبی افریقا میں حملہ کیا گیا مگر 71 سالہ اداکار فوری طور پر سنبھل گئے۔ کیلیفورنیا کے

سابق گورنر جوہانسبرگ میں ایک کھیلوں کے ایونٹ میں بچوں کے ساتھ کھڑے تھے جب ایک شخص نے ان کی کمر پر فلائنگ کک ماری جس کے بعد آرنلڈشیوارزنیگر آگے کی جانب لڑھک گئے۔اس حملہ آور کو فوری طور پر سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیا ۔ ویڈیو میں آرنلڈ کیمرے کی جانب دیکھ کر مسکراتے رہے اور سکیورٹی کے حصار میں وہاں سے چلے گئے۔آرنلڈ نے بعد میں ایک ٹویٹ میں لکھا ʼآپ کے خدشات کے لئے شکریہ، مگر فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں، پہلے مجھے لگا تھا کہ ہجوم کی وجہ سے مجھے دھکا لگا جو اکثر ہوتا رہتا ہے۔

FOLLOW US