Thursday January 23, 2025

سونم کپور نے کرینہ کپور کا بڑا راز افشاکر دیا، با لی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اور کرینہ کپور میں کافی عرصے سے گہری دوستی پائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کرینہ کپور جن کا شمار بالی وڈ کی مشہور ترین اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے،ان کی اور سونم کپور کی دوستی کافی گہری ہے ،جبکہ ان دونوں اداکاراؤں نے 2018 میں ایک ساتھ فلم ویرے دی ویڈنگ میں بھی کام کیا ہے۔حال ہی میں

ایک شو کے دوران سونم کپور سے کرینہ کپور کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کرینہ کپور اپنے اصل نام کی بجائے ایک فرضی نام سے سوشل میڈیا استعمال کرتی ہیں۔

FOLLOW US