Monday January 20, 2025

مشہور اداکارہ نیلم منیر کو اب تک شا دی کیلئے کتنے رشتے آ چکے ہیں ؟ جان کرآپ حیران ہو جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) نامور ماڈل نیلم منیر کو اب تک100سے زائد رشتے آنے کا انکشاف ہواہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو کے دوران نیلم منیرکا کہناتھا کہ مجھے اب تک 100 سے زائد رشتے آچکے ہیں مگر میری توجہ صرف اپنی کام پر مر کوز ہے اور رواں سال بھی شادی کر نے کا کوئی اردہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ اور ٹی وی ڈراموں کے بعد اب میرا ٹارگٹ فلم انڈسڑی پر اپنا سکہ منوانا ہے جسکے لیے ہر گزارتے دن کیساتھ میں آگے بڑھ رہی ہوں

FOLLOW US