Thursday January 23, 2025

پریانکاچوپڑاشادی سے ایک روز قبل دوسری اداکارائوں کیساتھ کس شرمناک کام میں مصروف تھیں کہ پولیس نے انہیں گرفتارکرلیا،جان کرآپ کوبھی یقین نہیں آئیگا

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے منگیتر اور دوستوں کے ساتھ پارٹی میں مصروف تھیں کہ اسی دوران پولیس آن دھمکی اور ان کا پروگرام بند کرادیاتھا۔یہ واقعہ پریانکا چوپڑا امریکی گلوکار نک جوناس کے ساتھ شادی کے ایک روز پہلے پیش آیا۔ دونوں کی شادی کی تقریب بھارتی ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور میں ہوئی۔شادی سے پہلے

پریانکا چوپڑا اپنے دوستوں کے ساتھ سیرو سیاحت اور پارٹیز کرنے میں مصروف تھیں۔ ایسی ہی ایک پارٹی ممبئی کے جوہو ریسٹورنٹ میں جاری تھی ۔ پریانکا چوپڑا کی پارٹی میں ان کی کزن اداکارہ پرینیتی چوپڑا، رائٹر مشتاق شیخ اور فلم میکر سریشتی بہل آریا بھی موجود تھے۔ پارٹی رات گئے تک جاری رہی جس پر ہمسایوں نے پولیس کو شکایت کردی۔پریانکا چوپڑا کی پارٹی کے خلاف شکایت موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری ایکشن لیا اور جوہو ریسٹورنٹ پہنچ کر پارٹی بند کرادی۔ پولیس نے ریسٹورنٹ انتظامیہ کو وارننگ دی کہ رات ڈیڑھ بجے ہر صورت ریسٹورنٹ بند ہوجانا چاہیے جس پر ہوٹل بند کردیا گیا اور سب اپنے گھروں کو چلے گئے۔

FOLLOW US