Thursday January 23, 2025

فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ نے لڑکا ڈھونڈ لیا

فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ نے لڑکا ڈھونڈ لیا

شکاگو (مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں سے شہرت پانے والی لبنان کی بے باک اداکارہ نے بھی منگنی کر لی ہے اور اپنے منگیترکے ہمراہ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر میا خلیفہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ رابرٹ سینڈبرگ کے پرپوزل پر ہاں کہہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ سویڈن سے تعلق رکھنے والے خانساماں رابرٹ سینڈ برگ اور میا خلیفہ طویل عرصے سے ایک ساتھ ہیں ، دونوں ایک ہی گھر میں رہتے ہیں اور اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

FOLLOW US