Monday January 20, 2025

کرینہ سے جنسی زیادتی کر ڈالی گئی شوبز انڈسٹری میں کہرام برپا کر دینے والی خبر

کرینہ سے جنسی زیادتی کر ڈالی گئی شوبز انڈسٹری میں کہرام برپا کر دینے والی خبر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) شوبز انڈسٹری ایک اور بھیانک اور لرزہ خیز واقعے سے گہرے صدمے میں ڈوب گئی۔ کرینہ سے جنسی زیادتی کے بعد انھیں قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کرینہ ایک کرایہ دار کو اپنا مکان دکھانے لے گئی تھی جس نے نوجوان ماڈل کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ ماڈل کی لاش گھر کے باتھ ٹب سے برہنہ حالت میں برآمد ہوئی۔ضرور پڑھیں: سانحہ ساہیوال ،جے آئی ٹی سربراہ بغیرپورٹ عدالت میں پیش،چیف جسٹس کااظہار برہمی پولیس کا

کہنا ہے کہ ایک شخص کرایہ دار کے روپ میں آیا اور کہا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ رہنا چاہتا ہے۔ 20 سالہ ماڈل کرینہ اسے مکان دکھانے لے گئی جہاں ملزم کی نیت خراب ہوگئی ۔ ملزم نے پہلے کرینہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے وہ بیہوش ہوگئی۔ ملزم نے متاثرہ لڑکی کی بیہوشی کا فائدہ اٹھایا اور باتھ روم میں جا کر پانی کا ٹب بھر دیا اور اسے ڈبو کر قتل کرکے فرار ہوگیا۔

FOLLOW US