Monday January 20, 2025

پا کستانی مشہور اداکار نعمان اعجاز کو تو آپ جانتے ہی ہیں مگر انکی اہلیہ کون ہیں اور کیا کام کرتی ہیں؟ تصاویر دیکھ کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

پا کستانی مشہور اداکار نعمان اعجاز کو تو آپ جانتے ہی ہیں مگر انکی اہلیہ کون ہیں اور کیا کام کرتی ہیں؟ تصاویر دیکھ کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

لاہور( نیوز ڈیسک) نعمان اعجاز پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹیلیوژن اور فلمی اداکار ہیں، وہ 14 فروری 1965 کو نعمان اعجاز لاہور کے علاقے اچھرا میں سنیما گھر کے مینیجر کے ہاں پیدا ہوئے، نعمان اعجاز نے کیتھیڈرل ہائی اسکول لاہور سے تعلیم کا آغاز کیا۔ فارمن کرسچن کالج اور قائد اعظم لا کالج سے تعلیم مکمل کی۔ نعمان اعجاز نے اپنی عملی زندگی کا

آغاز پی ٹی وی سے کیا اور اپنے ابتدائی ڈراموں میں ہی اپنا لوہا منوا لیا۔ آغاز اچھا ہونے کے بعد نعمان اعجاز بتدریج ترقی کرتے کرتے فلمی دنیا تک پہنچ گئے ، نعمان اعجاز کی شہرت کا عالم یہ ہے کہ پاکستان کا کوئی بھی چینل ہو یا ٹیلی فلم وہ کسی نہ کسی کردار میں نظر آتے ہیں اور جس کردار میں جاتے ہیں، اُسے ایسا رنگ دیتے ہیں کہ کردار میں جان ڈل جاتی ہے، پاکستان میں اپنا لوہا منوانے کے ساتھ ساتھ نعمان اعجاز کئی غیر ملکی پروگراموں میں مہمانِ خصوصی رہ چکے ہیں۔ نعمان اعجاز کی اہلیہ کا نام رابعہ نعمان ہے اور نعمان اعجاز 3 بچوں کے باپ ہیں۔حال ہی میں نعمان اعجاز کی اپنی اہلیہ کے ساتھ کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے، تصاویر آپ بھی دیکھیں :

FOLLOW US