Friday November 8, 2024

پاکستان کی سب سے خوبصورت اینکر پرسن رابعہ انعم نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے شوہر کیساتھ اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیں کہ پاکس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام و علیکم ! میں ہوں آپ کی ہوسٹ رابعہ انعم ۔۔ ! پاکستان کے کروڑوں دلوں میں گھر کر جانے والی جیو ٹی وی کی ہوسٹ رابعہ انعم کو کون نہیں جانتا ؟ کیا بڑے اور کیا بچے ، سب ہی ان کے مخصوص طر ز تخاطب کے دیوانے ہیں ۔ پچھلے دنوں ان کی شادی ہوئی جسے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل ہوئی ۔

آج ویلنٹائن کے موقع پر انہوںنے اپنے خاوند کیساتھ تصاویر اپلوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان میں خوب وائرل ہو گئیں اور سوشل میڈیا پر آج کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں ۔

FOLLOW US