Monday January 20, 2025

14نومبر 2018کو ہونے والی شادی بس ایک ڈھکوسلا نکلی ۔۔ رنویر سنگھ نے ایسا بڑا دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا کہ مداح ہکا بکا رہ گئے

14نومبر 2018کو ہونے والی شادی بس ایک ڈھکوسلا نکلی ۔۔ رنویر سنگھ نے ایسا بڑا دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا کہ مداح ہکا بکا رہ گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) 14نومبر 2018کو ہونے والی شادی بس ایک ڈھکوسلا نکلی ۔۔ رنویر سنگھ نے ایسا بڑا دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا کہ مداح ہکا بکا رہ گئے ۔۔نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون سے کئی سال قبل شادی کرچکے تھے۔حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں رنویر سنگھ سے جب یہ پوچھاگیا کہ شادی کے بعد وہ کیسا محسوس کررہے ہیں اور کیا وہ اپنے دوستوں کو بھی شادی کرنے کا مشورہ دیں گے تو انہوں نے کہا شادی کے بعد کی زندگی بہت اچھی اور خوبصورت ہے اور میں اپنے دوستوں اور دیگر لوگوں کو بھی شادی کا مشورہ دوں گا کیونکہ شادی کے بعد زندگی بہت خوبصورت ہوجاتی ہے۔

FOLLOW US