Saturday January 25, 2025

آپ کے پسندیدہ مرد اداکار کون سے ہیں ؟ ایشوریارائے سے پوچھا گیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ جان کر آپ بھی کہیں گے، چل جھوٹی

آپ کے پسندیدہ مرد اداکار کون سے ہیں ؟ ایشوریارائے سے پوچھا گیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ جان کر آپ بھی کہیں گے، چل جھوٹی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)آپ کے پسندیدہ مرد اداکار کون سے ہیں ؟ ایشوریارائے سے پوچھا گیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ جان کر آپ بھی کہیں گے، چل جھوٹی ۔۔ بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا ہے کہ شوہر ابھیشیک بچن میرے پسندیدہ اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دور ان اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ میری بیٹی میرے سٹائل کو اپنائے۔ ان سے پوچھا گیا کہ فلم انڈسٹری میں آپ کے پسندیدہ اداکار کون ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ ابھیشیک بچن میرے پسندیدہ اداکار ہیں

FOLLOW US