Saturday January 25, 2025

زندگی اور موت کا کچھ پتہ نہیں لگتا ۔۔بھارتیوں ہی نہیں پاکستانیوں کیلئے بھی انتہائی افسوسناک خبر ۔۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن متھن چکروتی بارے اچانک سکتہ طاری کر دینے والی خبر آگئی

زندگی اور موت کا کچھ پتہ نہیں لگتا ۔۔بھارتیوں ہی نہیں پاکستانیوں کیلئے بھی انتہائی افسوسناک خبر ۔۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن متھن چکروتی بارے اچانک سکتہ طاری کر دینے والی خبر آگئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) زندگی اور موت کا کچھ پتہ نہیں لگتا ۔۔بھارتیوں ہی نہیں پاکستانیوں کیلئے بھی انتہائی افسوسناک خبر ۔۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن متھن چکروتی بارے اچانک سکتہ طاری کر دینے والی خبر آگئی ۔۔ماضی کے مقبول اداکار اور ڈانس آئیکون سمجھے جانے والے بولی وڈ اداکار متھن چکرورتی کے مداحوں کے لیے بری خبر ہے کہ وہ بیمار پڑ گئے۔66 سالہ اداکار نے ماضی میں متعدد فلموں میں معروف ڈانسر کے کردار ادا کیے اور اب تک وہ ٹیلی وڑن پر نشر ہونے والے ڈانس ریئلٹی شوز میں بطور جج خدمات دیتے آرہے ہیں۔متھن چکرورتی کو نہ صرف ڈانس آئیکون

بلکہ ایکشن ہیرو بھی سمجھا جاتا ہے، تاہم وہ گزشتہ ایک دہائی سے ایکشن اور ڈانس فلموں کے بجائے کامیڈی ہارر فلموں میں دکھائی دیے۔ اگرچہ متھن چکرورتی پہلے بھی بیماری کے غرض سے ہسپتال داخل ہوچکے ہیں، تاہم اب اطلاعات ہیں کہ ان کے پیٹھ اور کمر کا درد بڑھ چکا ہے، جس وجہ سے علاج کے لیے امریکا منتقل ہوگئے۔ متھن چکرورتی کو گزشتہ 9 سال سے کمر اور پیٹھ کے درد کی شکایت تھی اور وہ اس کے علاج کے لیے 2016 میں ہسپتال میں داخل بھی ہوچکے تھے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند دن سے اداکار کی تکلیف بڑھ گئی، جس وجہ سے ان کے بیٹے اور بہو نے انہیں علاج کے لیے امریکا منتقل کردیا، جہاں لاس اینجلس میں ان کا علاج ہوگا۔اگرچہ متھن چکرورتی کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم انہیں شدید درد کی شکایت ہے۔

FOLLOW US