Saturday January 25, 2025

نامورصحافی سہیل وڑائچ کس کے بیڈروم میںگھس گئے؟ ایسا شو کر ڈالا سوشل میڈیا پر شدید تنقید کیا کچھ ہوتا رہا وہاں؟

نامورصحافی سہیل وڑائچ کس کے بیڈروم میںگھس گئے؟ ایسا شو کر ڈالا سوشل میڈیا پر شدید تنقید کیا کچھ ہوتا رہا وہاں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی وتجزیہ نگارسہیل وڑائچ جواپنی نرم گفتگواورخاص پراپنے پروگرام کی وجہ سے کافی مشہورہیں اورمختلف سیاسی ،سماجی اورشوبز کی شخصیات کے انٹرویوز لیتے ہیں اس دفعہ انہوں نے ایک ایساانٹرویوکرڈالاجس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیاپرشدیدتنقیدکاسامناکرناپڑا۔سہیل وڑائچ سٹیج اداکارہ نداچوہدری جوکہ

جوہرٹائون لاہورمیں رہتی ہیں ان کاانٹرویوکرنے ان کے گھرپہنچ گئے گھرمیں ان کااستقبال ان کی ڈانسربھانجی عرش چوہدری نے کہاسہیل وڑائچ جب نداچوہدری کے بیڈروم میں پہنچے تووہ سوئی ہوئی تھیں اورسہیل وڑائچ کودیکھ کرچونک گئیں اورکہاکہ مجھے تویقین نہیں آرہاکہ آپ میراانٹرویوکرنےمیرے گھرآئے ہیں مزیدکیاگفتگوہوئی جاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

FOLLOW US